سفر میں روزہ رکھنا
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , منصور , مجاہد , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السَّفَرِ وَأَفْطَرَ
علی بن محمد، وکیع، سفیان، منصور، مجاہد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سفر میں روزہ رکھا بھی اور چھوڑا بھی ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H fasted while he was traveling. and he broke his fast." (Sahih)