اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: محمد بن مثنی وابوبکر بن خلاد باہلی , عبدالوہاب , خالد حذاء , عکرمہ , عبداللہ بن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِ وَقَالَ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْحِکْمَةَ وَتَأْوِيلَ الْکِتَابِ
محمد بن مثنی وابوبکر بن خلاد باہلی، عبدالوہاب، خالد حذاء، عکرمہ، حضرت عبداللہ بن عباس بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اپنا ساتھ ملا لیا اور فرمایا اے اللہ اس کو حکمت اور تاویل کتاب کا علم سکھا دیجئے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah p.b.u.h embraced me and said: ‘0 Allah, teach him wisdom and the (correct) interpretation of the Book.” (Sahih)