رمضان سے ایک دن قبل روزہ رکھنا منع ہے ، سوائے اس شخص کے جو پہلے سے کسی دن کا روزہ رکھتا ہو اور وہی دن رمضان سے پہلے آجائے ۔
راوی: احمد بن عبدة , عبدالعزیز بن محمد۔ ہشام بن عمار , مسلم بن خالد , علاء بن عبدالرحمن , عبدالرحمن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ح و حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْعَلَائُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ النِّصْفُ مِنْ شَعْبَانَ فَلَا صَوْمَ حَتَّی يَجِيئَ رَمَضَانُ
احمد بن عبدة، عبدالعزیز بن محمد۔ ہشام بن عمار، مسلم بن خالد، علاء بن عبدالرحمن، عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب نصف شعبان ہو جائے تو پھر رمضان آنے تک کوئی روزہ نہیں ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'When it is the middle of Sha'ban, do not fast until Ramadan comes." (Sahih)