سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 165

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , خالد بن مخلد , کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف , کثیر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنِي کَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِمَ اللَّهُ الْأَنْصَارَ وَأَبْنَائَ الْأَنْصَارِ وَأَبْنَائَ أَبْنَائِ الْأَنْصَارِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف، کثیر بن عبداللہ اپنے والد کے واسطہ سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ انصار پر رحم فرمائے اور انصار کی اولاد پر اور ان کی اولاد کی اولاد پر۔

Kathir bin ‘Abdulláh bin ‘Amr bin ‘Awf narrated from his father, that his grandfather said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said:‘May Allah have mercy on the Ansar, and the children of the Ansar, and the grandchildren of the Ansar.’” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں