شک کے دن روزہ
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , حفص بن غیاث , عبداللہ بن سعید , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَعْجِيلِ صَوْمِ يَوْمٍ قَبْلَ الرُّؤْيَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، عبداللہ بن سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند دیکھنے سے ایک دن قبل روزہ رکھنے سے منع فرمایا ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade anticipating the fast by fasting one day before the sighting (of the crescent)." (Da'if)