اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , ابن ابی فدیک , عبدالمہیمن بن عباس بن سہل بن سعد ,
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ عَبْدِ الْمُهَيْمِنِ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَنْصَارُ شِعَارٌ وَالنَّاسُ دِثَارٌ وَلَوْ أَنَّ النَّاسَ اسْتَقْبَلُوا وَادِيًا أَوْ شِعْبًا وَاسْتَقْبَلَتْ الْأَنْصَارُ وَادِيًا لَسَلَکْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِ وَلَوْلَا الْهِجْرَةُ لَکُنْتُ امْرَأً مِنْ الْأَنْصَارِ
عبدالرحمن بن ابراہیم، ابن ابی فدیک، عبدالمہیمن بن عباس بن سہل بن سعد ، ان کے والد، ان کے دادا، بیان فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا انصار بہترین انتخاب ہیں اور بقیہ لوگ چھان ہیں اور اگر لوگ کسی وادی یا گھاٹی میں چلیں اور انصار کسی اور وادی میں اتر جائیں تو میں انصار کی وادی میں اتروں گا اور اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار کا ایک مرد ہوتا۔
It was narrated from ‘Abdul-Muhaimin bin ‘Abbâs bin Sahl bin Sa’d, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “The Ansar are an inner garment and the people are an outer garment. If the people were to head towards one valley or a narrow mountain pass and the Ansdr towards another, I would travel to the valley of the Ansar, and were it not for the Hijrah, I would have been a man from among the Ansar.” (Sahih)