رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات اور تدفین کا تذکرہ
راوی: اسحق بن منصور , عبدالوہاب بن عطاء عجلی , ابن عون , حسن , ابی بن کعب
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَائٍ الْعِجْلِيُّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّمَا وَجْهُنَا وَاحِدٌ فَلَمَّا قُبِضَ نَظَرْنَا هَکَذَا وَهَکَذَا
اسحاق بن منصور، عبدالوہاب بن عطاء عجلی، ابن عون، حسن، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ کے ہوتے ہوئے ہماری نگاہیں ایک ہی طرف لگی رہتی تھیں۔ آپ کے وصال کے بعد ہم ادھر ادھر دیکھنے لگے ۔
It was narrated that Ubayy bin Ka'b said: "We were with the Messenger of Allah P.B.U.H and we all had a single focus, but when he passed away we started to look here and there (i.e., have different interests)." (Da'if)