قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
راوی: عباس بن عبدالعظیم عنبری و محمد بن یحییٰ , احمد بن حنبل , غندر , شعبہ , حبیب بن شہید , ثابت , انس
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی قَبْرٍ بَعْدَ مَا قُبِرَ
عباس بن عبدالعظیم عنبری و محمد بن یحییٰ، احمد بن حنبل، غندر، شعبہ، حبیب بن شہید، ثابت، حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میّت کے دفن کئے جانے کے بعد قبر پر نماز پڑھی ۔
It was narrated from Anas that the Prophet P.B.U.H offered the funeral prayer at a grave after the burial. (Sahih)