جن اوقات میں میّت کا جنازہ نہیں پڑھنا چاہئے اور دفن نہیں کنا چاہئے
راوی: عمرو بن عبداللہ اودی , وکیع , ابراہیم بن یزید مکی , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ الْمَکِّيِّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَدْفِنُوا مَوْتَاکُمْ بِاللَّيْلِ إِلَّا أَنْ تُضْطَرُّوا
عمرو بن عبداللہ اودی، وکیع، ابراہیم بن یزید مکی، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے مردوں کو رات کو نہ دفن کرنا الاّ یہ کہ مجبوری ہو (اور دن میں دفن نہ کیا جا سکا ہو
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Do not bury your dead at night unless you are forced to." (Da'if)