مسجد میں نماز جنا زہ
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یونس بن محمد , فلیح بن سلیمان , صالح بن عجلان , عباد بن عبداللہ بن زبیر , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ صَالِحِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ وَاللَّهِ مَا صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی سُهَيْلِ ابْنِ بَيْضَائَ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ قَالَ ابْن مَاجَةَ حَدِيثُ عَائِشَةَ أَقْوَی
ابوبکر بن ابی شیبہ، یونس بن محمد، فلیح بن سلیمان، صالح بن عجلان، عباد بن عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں واللہ ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہیل بن بیضاء (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کا جنازہ مسجد ہی میں پڑھا تھا ۔
It was narrated that 'Aishah said: "By Allah! The Messenger of Allah P.B.U.H did not offer the funeral prayer for Suhail bin Baida' anywhere but in the Masjid." (Sahih) Ibn Majah said: The Hadith of Aishah is stronger.