مسجد میں نماز جنا زہ
راوی: علی بن محمد , وکیع , ابوذئب , صالح مولی توامہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأَمَةِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی عَلَی جِنَازَةٍ فِي الْمَسْجِدِ فَلَيْسَ لَهُ شَيْئٌ
علی بن محمد، وکیع، ابوذئب، صالح مولیٰ توامہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مسجد میں نماز جنازہ پڑھے اس کو کچھ بھی نہ ملا ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever offers the funeral prayer in the Masjid will
have nothing (i.e., no reward).''' (Hasan)