شہد اء کا جنازہ پڑھنا اور ان کو دفن کرنا
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابوبکر بن عیاش , یزید بن زیاد , مقسم , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أُتِيَ بِهِمْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ فَجَعَلَ يُصَلِّي عَلَی عَشَرَةٍ عَشَرَةٍ وَحَمْزَةُ هُوَ کَمَا هُوَ يُرْفَعُونَ وَهُوَ کَمَا هُوَ مَوْضُوعٌ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابوبکر بن عیاش، یزید بن زیاد، مقسم، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ احد کے روز شہداء کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا آپ نے دس دس پر جنازہ پڑھنا شروع کیا اور حضرت حمزہ جوں کے توں رکھے رہے اور باقی شہداء اٹھا لئے جاتے ان کو نہ اٹھایا جاتا ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "They (the martyrs) were brought to the Messenger of Allah P.B.U.H on the Day of Uhud, and he started to offer the funeral prayer for them, ten by ten. Hamzah lay where he lay, and they were taken awar but he was left where he was."! (Hasan)