جنازے میں پانچ تکبیریں
راوی: ابراہیم بن منذر حزامی , ابراہیم بن علی رافعی , کثیر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّافِعِيُّ عَنْ کَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَبَّرَ خَمْسًا
ابراہیم بن منذر حزامی، ابراہیم بن علی رافعی، کثیر بن عبداللہ اپنے والد سے اور وہ داد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ میں پانچ تکبیریں کہیں ۔
It was narrated from Kathir bin 'Abdullah, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah P.B.U.H said the Takbir five times. (Sahih)