نماز جنازہ میں دعا
راوی: ابوعبید محمد بن عبید بن میمون مدینی , محمد بن سلمہ حرانی , محمد بن اسحق , محمد بن ابراہیم بن حارث تیمی , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مَيْمُونٍ الْمَدِينِيِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْحَرَّانِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا صَلَّيْتُمْ عَلَی الْمَيِّتِ فَأَخْلِصُوا لَهُ الدُّعَائَ
ابوعبید محمد بن عبید بن میمون مدینی، محمد بن سلمہ حرانی، محمد بن اسحاق ، محمد بن ابراہیم بن حارث تیمی، ابوسلمہ بن عبدالرحمن ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جب تم میّت کا جنازہ پڑھو تو خلوص کے ساتھ میّت کے لئے دعا کیا کرو ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'When you offer the prayer for the deceased, supplicate sincerely for him.''' (Hasan)