سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1495

نماز جنازہ میں قرآت

راوی: احمد بن منیع , زید بن حباب , ابراہیم بن عثمان , حکم , مقسم , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ عَلَی الْجِنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ

احمد بن منیع، زید بن حباب، ابراہیم بن عثمان، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنازہ میں فاتحة الکتاب پڑھی ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H recited the Opening of the Book (AIFatihah) in the funeral prayer.(Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں