سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1494

نماز جنازہ کے وقت امام کہاں کھڑا ہو ؟

راوی: نصر بن علی جہضمی , سعید بن عامر , ہمام , ابوغالب

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي غَالِبٍ قَالَ رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ صَلَّی عَلَی جِنَازَةِ رَجُلٍ فَقَامَ حِيَالَ رَأْسِهِ فَجِيئَ بِجِنَازَةٍ أُخْرَی بِامْرَأَةٍ فَقَالُوا يَا أَبَا حَمْزَةَ صَلِّ عَلَيْهَا فَقَامَ حِيَالَ وَسَطِ السَّرِيرِ فَقَالَ الْعَلَائُ بْنُ زِيَادٍ يَا أَبَا حَمْزَةَ هَکَذَا رَأَيْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ مِنْ الْجِنَازَةِ مُقَامَکَ مِنْ الرَّجُلِ وَقَامَ مِنْ الْمَرْأَةِ مُقَامَکَ مِنْ الْمَرْأَةِ قَالَ نَعَمْ فَأَقْبَلَ عَلَيْنَا فَقَالَ احْفَظُوا

نصر بن علی جہضمی، سعید بن عامر، ہمام، حضرت ابوغالب فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ انس بن مالک نے ایک مرد کا جنازہ پڑھا تو اس کے سر کے مقابل کھڑے ہوئے۔ پھر ایک عورت کا جنازہ آیا تو لوگوں نے کہا یا ابوحمزہ اس کا جنازہ پڑھا دیجئے۔ آپ چارپائی کے وسط کے مقابل کھڑے ہوئے اس پر علاء بن زیاد نے ان سے کہا کہ یا ابوحمزہ ! کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح دیکھا کہ مرد اور عورت کے جنازہ میں اسی اسی جگہ کھڑے ہوئے جہاں جہاں آپ کھڑے ہوئے ؟ فرمانے لگے جی ! پھر ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا یاد رکھو ۔

It was narrated that Abu Ghalib said: "I saw Anas bin Malik offering the funeral prayer for a man, and he stood level with his head. Then another funeral Was brought, that of a woman, and they said: '0 Abu Hamzah Offer the funeral prayer for her.' So he stood level with the middle of the bed (the body was upon). 'Ala' bin Ziyad said to him: '0 Abu Hamzah! Is this how you saw the Messenger of Ailah P.B.U.H standing in relation to the body of a man and a woman as you have stood?' He said: 'Yes.' Then he turned to us and said: 'Remember this.''' (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں