سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1486

جب جنازہ آجائے تو نماز جنازہ میں تاخیر نہ کی جائے اور جنازے کے ساتھ آگ نہیں ہونی چاہئے ۔

راوی: حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , سعید بن عبداللہ جہنی , محمد بن عمر بن علی بن ابی طالب , عمر بن علی بن ابی طالب , علی بن ابی طالب

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيُّ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُؤَخِّرُوا الْجِنَازَةَ إِذَا حَضَرَتْ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، سعید بن عبداللہ جہنی، محمد بن عمر بن علی بن ابی طالب، عمر بن علی بن ابی طالب، حضرت علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب جنازہ آ جائے تو نماز جنازہ میں تاخیر نہ کیا کرو۔

It was narrated from 'Ali bin Abu Talib that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Do not delay the funeral once it is ready." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں