جنازہ کے سامنے چلنا
راوی: علی بن محمد و ہشام بن عمار و سہل بن ابی سہل , سفیان , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجِنَازَةِ
علی بن محمد و ہشام بن عمار و سہل بن ابی سہل، سفیان، زہری، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر و عمر کو جنازے کے سامنے بھی چلتے دیکھا ۔
It was narrated from Salim that his father said: "I saw the Prophet, Abu Bakr and 'Umar walking ahead of the funeral (procession)." (Sahih)