سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1481

موت کی خبر دینے کی ممانعت

راوی: محمد بن بشار , روح بن عبادة , سعید بن عبیداللہ بن جبیر بن حیہ , زیاد بن جبیر بن حیہ , مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ سَمِعَ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الرَّاکِبُ خَلْفَ الْجِنَازَةِ وَالْمَاشِي مِنْهَا حَيْثُ شَائَ

محمد بن بشار، روح بن عبادة، سعید بن عبیداللہ بن جبیر بن حیہ، زیاد بن جبیر بن حیہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا سوار جنازے کے پیچھے پیچھے رہے اور پیدل جہاں چاہے چلے ۔

Al-Mughirah bin Shu'bah said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'The rider should travel behind the funeral (procession) but the one who is walking may walk wherever he wants:' (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں