مستحب کفن
راوی: محمد بن بشار , عمر بن یونس , عکرمہ بن عمار , ہشام بن حسان , محمد بن سیرین , ابوقتادہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَلِيَ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ فَلْيُحْسِنْ کَفَنَهُ
محمد بن بشار، عمر بن یونس، عکرمہ بن عمار، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، حضرت ابوقتادہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا متولی ہو تو اس کو اچھا کفن دے ۔
It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "If anyone of you is charged with taking care of his brother (after death), let him shroud him well." (Sahih)