سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1472

مستحب کفن

راوی: محمد بن صباح , عبداللہ بن رجاء مکی , عبداللہ بن عثمان بن خثیم , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ ثِيَابِکُمْ الْبَيَاضُ فَکَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاکُمْ وَالْبَسُوهَا

محمد بن صباح، عبداللہ بن رجاء مکی، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے بہترین کپڑے سفید کپڑے ہیں اس لئے انہی میں اپنے مردوں کو کفناؤ اور (زندگی میں) انہی پہنا کرو۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The best of your garments are those which are white, so shroud your dead in them, and wear them." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں