نبی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کفن
راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن ادریس , یزید بن ابی زیاد , حکم , مقسم , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ قَمِيصُهُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ وَحُلَّةٌ نَجْرَانِيَّةٌ
علی بن محمد، عبداللہ بن ادریس، یزید بن ابی زیاد، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفنایا گیا آپ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قمیص جس میں انتقال ہوا اور نجرانی جوڑا ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H was shrouded in three garments: The shirt in which he died, and a Najrani Hullah.(Da'if)