نبی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کفن
راوی: محمد بن خلف عسقلانی , عمرو بن ابی سلمہ , سلیمان بن موسیٰ , نافع , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ هَذَا مَا سَمِعْتُ مِنْ أَبِي مُعَيْدٍ حَفْصِ بْنِ غَيْلَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ کُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثِ رِيَاطٍ بِيضٍ سُحُولِيَّةٍ
محمد بن خلف عسقلانی، عمرو بن ابی سلمہ، سلیمان بن موسی، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین باریک سفید کپڑوں میں کفن دیا گیا جو سحول (یمن کا ایک گاؤں ہے) کے بنے ہوئے تھے ۔
It was narrated that 'Abdullah bin 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H was shrouded in three thin white Suhuli cloths:' (Hasan)