میّت کو نہلانا
راوی: بشر بن آدم , روح بن عبادة ابن جریج , حبیب بن ابی ثابت , عاصم بن ضمرة , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبْرِزْ فَخِذَکَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَی فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ
بشر بن آدم، روح بن عبادة ابن جریج، حبیب بن ابی ثابت، عاصم بن ضمرة، حضرت علی کرم اللہ وجہہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا اپنی ران ننگی نہ کرنا اور کسی زندہ یا مردہ کی ران پر (بھی) نظر نہ ڈالنا ۔
It was narrated that 'Ali said: "The Prophet P.B.U.H said to me: 'Do not show your thigh, and do not look at the thigh of anyone, living or dead.''' (Da'if)