میّت کو نہلانا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالوہاب ثقفی , ایوب , حفصہ , ام عطیہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِمِثْلِ حَدِيثِ مُحَمَّدٍ وَکَانَ فِي حَدِيثِ حَفْصَةَ اغْسِلْنَهَا وِتْرًا وَکَانَ فِيهِ اغْسِلْنَهَا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا وَکَانَ فِيهِ ابْدَئُوا بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوئِ مِنْهَا وَکَانَ فِيهِ أَنَّ أُمَّ عَطِيَّةَ قَالَتْ وَمَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالوہاب ثقفی، ایوب، حفصہ، ام عطیہ دوسری روایت بھی ویسی ہی ہے جیسے اوپر گزری اور اس میں یہ بھی ہے کہ ان کو طاق مرتبہ غسل دو اور پہلی روایت میں تھا کہ تین یا پانچ مرتبہ غسل دو اور اس میں یہ بھی ہے کہ دائیں سے ابتداء کرو اور عضاء وضو سے شروع کرو اور اس حدیث میں یہ بھی ہے کہ ام عطیہ نے کہا کہ ہم نے ان کے بالوں میں کنگھی کر کے تین چوٹیاں بنا دیں ۔
It was narrated from Ayyub who said: "Hafsah narrated to me, from Umm 'Atiyyah" and it is similar to the Hadith of Muhammad. And in the narration of Hafsah it says: "Wash her an odd number of times." And: "Wash her three or five times," And "Start on her right, with the places washed in ablution." And it says that Umm 'Atiyyah said: "And we combed her hair into three braids." (Sahih)