مومن کو نزع یعنی موت کی سختی میں اجر و ثواب حاصل ہوتا ہے
راوی: روح بن فرج , نصر بن حماد , موسیٰ بن کردم , محمد بن قیس , ابوبردة , ابوموسیٰ
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ کَرْدَمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَتَی تَنْقَطِعُ مَعْرِفَةُ الْعَبْدِ مِنْ النَّاسِ قَالَ إِذَا عَايَنَ
روح بن فرج، نصر بن حماد، موسیٰ بن کردم، محمد بن قیس، ابوبردة، حضرت ابوموسیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا بندے کی لوگوں سے جان پہچان کب ختم ہو جاتی ہے فرمایا جب مشاہدہ کر لے (آخرت کی چیزوں مثلاً ملائکہ وغیرہ گا) ۔
It was narrated that Abu Musa said: "I asked the Messenger of Allah P.B.U.H 'When does a person stop recognizing people?' He said 'When he sees:'(Da'if)