بیمار کی عیادت
راوی: سفیان بن وکیع , ابویحییٰ حمانی , اعمش , یزید رقاشی , انس بن مالک
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی مَرِيضٍ يَعُودُهُ فَقَالَ أَتَشْتَهِي شَيْئًا أَتَشْتَهِي کَعْکًا قَالَ نَعَمْ فَطَلَبُوا لَهُ
سفیان بن وکیع، ابویحییٰ حمانی، اعمش، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک بیمار کے پاس عیادت کے لئے تشریف لے گئے۔ آپ نے پوچھا کس چیز کی خواہش ہے ؟ کیا روٹی کی خواہش ہے ؟ کہنے لگا جی۔ تو لوگوں نے اس کیلئے روٹی منگوائی ۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "The Prophet P.B.U.H entered upon a sick person to visit him. He said: 'Do you long for anything? Do you long for Ka'k (a type of bread)?' He said:'Yes.' So they sent someone to bring some Ka'k for him." (Da'if)