بیمار کی عیادت
راوی: ہشام بن عمار , مسلمہ بن علی , ابن جریج , حمید طویل , انس بن مالک
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَعُودُ مَرِيضًا إِلَّا بَعْدَ ثَلَاثٍ
ہشام بن عمار، مسلمہ بن علی، ابن جریج، حمید طویل، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین رات بعد بیمار کی عیادت فرماتے تھے ۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "The Prophet P.B.U.H did not visit any sick person until after three days." (Da'if)