سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 142

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: احمد بن عبدة , سفیان بن عیینہ , عبیداللہ بن ابی یزید , نافع بن جبیر , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْحَسَنِ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ وَأَحِبَّ مَنْ يُحِبُّهُ قَالَ وَضَمَّهُ إِلَی صَدْرِهِ

احمد بن عبدة، سفیان بن عیینہ، عبیداللہ بن ابی یزید، نافع بن جبیر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن سے فرمایا اے اللہ میں اس سے محبت کرتا ہوں آپ بھی ان سے محبت کیجئے اور جو ان سے محبت کرے اسے بھی محبوب رکھئے۔ راوی کہتے ہیں کہ آپ نے حضرت حسن کو سینے سے لگایا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said to Hasan: “0 Allah, I love him, so love him and love those who love him.” He said: “And he hugged him to his chest.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں