سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 139

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن ادریس , حسن بن عبیداللہ , ابراہیم بن سوید , عبدالرحمن بن یزید , عبداللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْنُکَ عَلَيَّ أَنْ تَرْفَعَ الْحِجَابَ وَأَنْ تَسْمَعَ سِوَادِي حَتَّی أَنْهَاکَ

علی بن محمد، عبداللہ بن ادریس، حسن بن عبیداللہ، ابراہیم بن سوید، عبدالرحمن بن یزید، حضرت عبداللہ بیان فرماتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارا اذن (یعنی اجازت میرے) گھر میں آنے کے لئے اتنا ہی ہے کہ پردہ اٹھاؤ اور میری آواز سنو اور چلے آؤ جب تک میں تمہیں منع نہ کروں ۔

It was narrated that ‘Abdullâh said: “The Messenger of Allah said to me: ‘The sign that you have been permitted to come in is that you raise the curtain and that you hear me speaking quietly, until I forbid you.’ (i.e. unless I forbid you).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں