اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: حسن بن علی خلال , یحییٰ بن آدم , ابوبکر بن عیاش , عاصم , زر , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ بَشَّرَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ غَضًّا کَمَا أُنْزِلَ فَلْيَقْرَأْهُ عَلَی قِرَائَةِ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ
حسن بن علی خلال، یحییٰ بن آدم، ابوبکر بن عیاش، عاصم، زر، حضرت عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے ان کو بشارت دی کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص پسند کرتا ہے کہ قرآن کو بالکل اسی طرح پڑھے جس طرح وہ نازل کیا گیا تو اسے چاہیے کہ اس کو ابن ام عبد کی قرأت پر پڑھے۔
It was narrated from ‘Abdullâh bin Mas’ud that Abu Bakr and ‘Umar gave him the glad tidings that the Messenger of Allah had said: “Whoever would like to recite the Qur’an as fresh as when it was revealed, let him recite it like lbn’Umm ’Abd.” (Sahih)