اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , ابواسحق , حارث , علی
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کُنْتُ مُسْتَخْلِفًا أَحَدًا عَنْ غَيْرِ مَشُورَةٍ لَاسْتَخْلَفْتُ ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ
علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں کسی کو بغیر مشورہ کے ذمہ دار بناتا تو ابن ام عبد ( عبداللہ بن مسعود) کو بناتا۔
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah said: ‘If I were to appoint anyone as my successor without consulting anyone, I would have appointed Abdullah Ibn Masud.”