سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 136

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: علی بن محمد , یحییٰ بن آدم , اسرائیل , ابواسحق , صلة بن زفر , عبداللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ هَذَا أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ

علی بن محمد، یحییٰ بن آدم، اسرائیل، ابواسحاق ، صلة بن زفر، حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوعبیدہ سے فرمایا یہ اس امت کے امین ہیں ۔

It was narrated from ‘Abdullâh that the Messenger of Allah p.b.u.h said to Abu ‘Ubaidah bin Jarrâh: “This is the trustworthy man of this Ummah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں