اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: محمد بن بشار , ابن ابی عدی , شعبہ , حسین , ہلال بن یساف , عبداللہ بن ظالم , سعید بن زید
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ظَالِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ أَشْهَدُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ اثْبُتْ حِرَائُ فَمَا عَلَيْکَ إِلَّا نَبِيٌّ أَوْ صِدِّيقٌ أَوْ شَهِيدٌ وَعَدَّهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ وَعَلِيٌّ وَطَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ وَسَعْدٌ وَابْنُ عَوْفٍ وَسَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ
محمد بن بشار، ابن ابی عدی، شعبہ، حسین، ہلال بن یساف، عبداللہ بن ظالم، سعید بن زید فرماتے ہیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ میں نے ان کو فرماتے ہوئے سنا احد ٹھہر جا۔ تجھ پر سوائے نبی یا صدیق یا شہید کے کوئی نہیں ، مرد ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ابوبکر، عمر، عثمان، علی، طلحہ، زبیر بن سعد، ابن عوف اور سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین ہیں ۔
It was narrated that Sa’eed bin Zaid said: “I bear witness that I heard the Messenger of Allah p.b.u.h say: ‘Stand firm, 0 (mountain of) Hirâ’, for there is no one upon you but a Prophet, a Siddiq or a martyr.” Then he listed them as follows: “The Messenger of Allah , Abu Bakr, ‘Umar, ‘Uthmân, ‘Ali, Talhah, Zubair, Sa’d, Ibn ‘Awf and Sa’eed bin Zaid.” (Sahih)