سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 131

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن ادریس ویعلی و وکیع , اسماعیل , قیس

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَخَالِي يَعْلَی وَوَکِيعٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يَقُولُ إِنِّي لَأَوَّلُ الْعَرَبِ رَمَی بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

علی بن محمد، عبداللہ بن ادریس ویعلی و وکیع، اسماعیل، حضرت قیس فرماتے ہیں کہ میں نے سعد بن ابی وقاص کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں پہلا عرب ہوں جس نے اللہ کے راستہ میں تیر پھینکا۔

It was narrated that Qais said: “I heard Sa’d bin Abu Waqqas say: ‘I am the first of the Arabs to shoot an arrow in the cause of Allah.’” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں