سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 129

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , سعد بن ابراہیم , عبداللہ بن شداد , علی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ أَبَوَيْهِ لِأَحَدٍ غَيْرَ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ فَإِنَّهُ قَالَ لَهُ يَوْمَ أُحُدٍ ارْمِ سَعْدُ فِدَاکَ أَبِي وَأُمِّي

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، سعد بن ابراہیم، عبداللہ بن شداد، حضرت علی فرماتے ہیں کہ میں نے سوائے سعد کے کسی کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (دعا) میں اپنے والدین کو جمع کرتے ہوئے نہیں دیکھا، ان سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے موقع پر فرمایا۔ تیر پھینکو سعد میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ۔

It was narrated that ‘Ali said: “I never saw the Messenger of Allah P.B.U.H mention his parents together for anyone except Sa’d bin Malik. He said to him on the Day of Uhud: ‘Shoot, Sa’d! May my father and mother sacrificed for you!’” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں