سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 125

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: علی بن محمد و عمرو بن عبداللہ اودی , وکیع , صلت الزدی , ابونضرة , جابر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ طَلْحَةَ مَرَّ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ شَهِيدٌ يَمْشِي عَلَی وَجْهِ الْأَرْضِ

علی بن محمد و عمرو بن عبداللہ اودی، وکیع، صلت الزدی، ابونضرة، حضرت جابر سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے طلحہ گزرے، آپ نے فرمایا یہ ایسے شہید ہیں جو زمین پر چل پھر رہے ہیں ۔

It was narrated from Jábir that Talhah passed by the Prophet and he said: “A martyr walking upon the face of the earth,”

یہ حدیث شیئر کریں