اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: ابوسلمہ یحییٰ بن خلف , عبدالاعلی , محمد بن اسحق , مکحول , غضیف بن حارث , ابوذر
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ الْحَقَّ عَلَی لِسَانِ عُمَرَ يَقُولُ بِهِ
ابوسلمہ یحییٰ بن خلف، عبدالاعلی، محمد بن اسحاق ، مکحول، غضیف بن حارث، حضرت ابوذر فرماتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے حق کو عمر کی زبان پر رکھ دیا وہ اسی کے ساتھ بات کرتے ہیں ۔
It was narrated that Abu Dharr said: “I heard the Messenger of Allah say: ‘Allah has placed the truth on the tongue of ‘Umar, and he speaks with that (truth).” (Sahih)