سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 104

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: اسماعیل بن محمد طلحہ , داؤد بن عطاء مدینی , صالح بن کیسان , ابن شہاب , سعید بن مسیب , ابی بن کعب

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ أَنْبَأَنَا دَاوُدُ بْنُ عَطَائٍ الْمَدِينِيُّ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ مَنْ يُصَافِحُهُ الْحَقُّ عُمَرُ وَأَوَّلُ مَنْ يُسَلِّمُ عَلَيْهِ وَأَوَّلُ مَنْ يَأْخُذُ بِيَدِهِ فَيُدْخِلُهُ الْجَنَّةَ

اسماعیل بن محمد طلحہ، داؤد بن عطاء مدینی، صالح بن کیسان، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابی بن کعب سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے پہلے جس سے حق تعالیٰ مصافحہ فرمائیں گے وہ عمر ہیں اور وہ سب سے پہلے شخص ہیں جن کو حق تعالیٰ سلام فرمائیں گے اور سب سے پہلے شخص جن کے ہاتھ کو حق تعالیٰ پکڑیں گے اور جنت میں داخل فرمائیں گے۔

It was narrated that Ubayy bin Ka’b said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘The first person with whom Allah will shake hands will be ‘Umar, (and he is) the first person to be greeted with the Salam, and the first person who will be taken by the hand and admitted into paradise.’” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں