اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: اسماعیل بن محمد طلحی , عبداللہ بن خراش حوشی , عوام بن حوشب , مجاہد , عبداللہ بن عباس
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ الْحَوْشَبِيُّ عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمَّا أَسْلَمَ عُمَرُ نَزَلَ جِبْرِيلُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ لَقَدْ اسْتَبْشَرَ أَهْلُ السَّمَائِ بِإِسْلَامِ عُمَرَ
اسماعیل بن محمد طلحی، عبداللہ بن خراش حوشی، عوام بن حوشب، مجاہد، حضرت عبداللہ بن عباس نے فرمایا جب عمر اسلام لائے تو جبرائیل نازل ہوئے اور فرمایا۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آسمان والے عمر کے اسلام سے بہت خوش ہیں۔ (اور خوشی کی وجہ سے آسمان فرشتوں کی اللَّهُ أَکْبَرُ کی آواز سے گونج اٹھا) ۔
It was narrated that Ibn ‘Abbâs said: “When ‘Umar became Muslim, Jibril came down and said: ‘0 Muhammad! The people of heaven are rejoicing because of ‘Umar’s Islam.” (Da’if)