اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: علی بن محمد , ابواسامہ , جویری , عبداللہ بن شقیق
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ أَخْبَرَنِي الْجُرَيْرِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَيُّ أَصْحَابِهِ کَانَ أَحَبَّ إِلَيْهِ قَالَتْ أَبُو بَکْرٍ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّهُمْ قَالَتْ عُمَرُ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّهُمْ قَالَتْ أَبُو عُبَيْدَةَ
علی بن محمد، ابواسامہ، جویری، حضرت عبداللہ بن شقیق فرماتے ہیں میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عرض کی کہ صحابہ میں سے کون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک محبوب تھا، انہوں نے فرمایا ابوبکر، میں نے عرض کیا، ان کے بعد، فرمایا عمر میں نے عرض کیا ان کے بعد کون تھا؟ فرمایا ابوعبیدہ ۔
It was narrated that ‘Abdullâh bin Shaqiq said: “I said to ‘Aishah: ‘Which of the (Prophet’s) Companions was most beloved to him?’ She said: ‘Abu Bakr.’ I said: ‘Then which of them?’ She said: “Umar.’ I said: ‘Then which of them?’ She said: ‘Abu ‘Ubaidah.” (Sahih)