سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 101

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: احمد بن عبدہ , حسین بن حسن , معتمر بن سلیمان , حمید , انس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَالْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَرْوَزِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ النَّاسِ أَحَبُّ إِلَيْکَ قَالَ عَائِشَةُ قِيلَ مِنْ الرِّجَالِ قَالَ أَبُوهَا

احمد بن عبدہ، حسین بن حسن ، معتمر بن سلیمان، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں سے سب سے زیادہ پسندیدہ آپ کے نزدیک کون ہے؟ فرمایا عائشہ عرض کیا گیا مردوں میں سے کون ہے، فرمایا ان کے والد ۔

It was narrated that Anas said: “It was said: ‘0 Messenger of Allah P.B.U.H , which of the people is most beloved to you?’ He said: “Aishah.’ It was asked, ‘And among men?’ He said: ‘Her father.’” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں