باب سورت آل عمران کے متعلق
راوی: عبد بن حمید , روح بن عبادہ , حماد بن سلمہ , ہشام بن عروہ ,
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عَبَادَةَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الزُّبَيْرِ مِثْلَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبد بن حمید، روح بن عبادہ، حماد بن سلمہ، ہشام بن عروہ، عروہ ہم سے روایت کی عبد بن حمید نے انہوں نے روح بن عبادہ سے انہوں نے حماد بن سلمہ سے وہ ہشام بن عروہ سے اور وہ اپنے والد سے اس کے مثل نقل کرتے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔