جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 89

علامت قیامت کے متعلق

راوی: محمد بن مثنی , خالد بن حارث , حمید , انس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ

محمد بن مثنی، خالد بن حارث، حمید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسے خالد بن حارث سے وہ حمید سے اور وہ انس سے اسی کی مثل نقل کرتے ہیں لیکن یہ روایت مرفوع نہیں اور یہ پہلی والی روایت کے مقابلے میں زیادہ صحیح ہے

Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger said, “The Hour will not come as Long as there is on earth the sound of ‘Allah, Allah’.”

یہ حدیث شیئر کریں