باب سورت بقرہ کے متعلق
راوی: عبد بن حمید , حجاج بن منہال , حماد بن سلمة , حمید , انس
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ صَلَّيْنَا خَلْفَ الْمَقَامِ فَنَزَلَتْ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبد بن حمید، حجاج بن منہال، حماد بن سلمة، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کاش کہ ہم مقامِ ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھتے، چنانچہ یہ آیت نازل ہوئی " وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰه مَ مُصَلًّى" 2۔ البقرۃ : 125) (مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ مقرر کرو) یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Anas (RA) narrated that Umar (RA) ibn Khattab yearned, “O Messenger of Allah (SAW) ! Would that we prayed behind the Station of Ibrahim.” So the verse was revealed: “And take ye the station of Abraham as a place of prayer.” (2 : 125)