جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان۔ ۔ حدیث 830

باب معوذتین کی فضلیت کے بارے میں

راوی: قتیبة , ابن لہیعہ , یزید بن ابی حبیب , علی بن رباح , عقبہ بن عامر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقْرَأَ بِالْمُعَوِّذَتَيْنِ فِي دُبُرِ کُلِّ صَلَاةٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

قتیبہ ، ابن لہیعہ، یزید بن ابی حبیب، علی بن رباح، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ہر نماز کے بعد معوذتین پڑھنے کا حکم دیا۔ یہ حدیث غریب ہے۔

Sayyidina Uqbah ibn Aamir (RA) said, “Allah’s Messenger (SAW) commanded me to recite the Muawwidhatyn (surah al-Falaq and an-Naas) after every salah.”

[Abu Dawud 1523,Nisai 1135]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں