جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 81

قتل کے بارے میں

راوی: ہناد , ابومعاویہ , اعمش , شقیق , ابوموسی

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ وَرَائِکُمْ أَيَّامًا يُرْفَعُ فِيهَا الْعِلْمُ وَيَکْثُرُ فِيهَا الْهَرْجُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْهَرْجُ قَالَ الْقَتْلُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ وَمَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

ہناد، ابومعاویہ، اعمش، شقیق، حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے بعد ایسا زمانہ آئے گا کہ اس میں علم اٹھا لیا جائے گا اور ہرج زیادہ ہوگا صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہرج کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قتل اس باب میں حضرت ابوہریرہ، خالد بن ولید اور معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Musa (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘A time will come after you when knowledge (and learning) will be removed and harj will be rampant.” The companions asked what harj was and he said, Killing!.’

[Bukhari 7064)

یہ حدیث شیئر کریں