فصاحت اور بیان کے متعلق
راوی: ہارون بن اسحاق ہمدانی عبدہ , ہشام بن عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا بِذَلِکَ هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ہارون بن اسحاق ہمدانی عبدہ، ہشام بن عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہم سے روایت کی ہارون بن اسحاق نے انہوں نے عبدہ سے وہ ہشام سے وہ اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے ہم معنی حدیث بیان کرتے ہیں۔ یہ حدیث صحیح ہے۔