جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ آداب اور اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 771

شعر پڑھنے کے بارے میں

راوی: علی بن حجر , شریک , مقدام بن شریح اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ عائشہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ قِيلَ لَهَا هَلْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَمَثَّلُ بِشَيْئٍ مِنْ الشِّعْرِ قَالَتْ کَانَ يَتَمَثَّلُ بِشِعْرِ ابْنِ رَوَاحَةَ وَيَتَمَثَّلُ وَيَقُولُ وَيَأْتِيکَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

علی بن حجر، شریک، حضرت مقدام بن شریح اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا گیا کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شعر بھی پڑھا کرتے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا ہاں کبھی کبھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن رواحہ کا یہ شعر پڑھا کرتے تھے (یعنی تمہارے پاس وہ لوگ خبریں لائیں گے جن کو تم نے زاد راہ فراہم نہیں کیا۔ اس باب میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidah Aisha (RA) was asked if the Prophet (SAW) ever recited poetry. She said, “He used to recite this verse of lbn Rawahah:

Trans-“They will bring news to you whom you gave no provision.”

[Ahmed 21060, Abu Dawud 1294, Nisai 1357]

یہ حدیث شیئر کریں