جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ آداب اور اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 760

نام بدلنے کے متعلق

راوی: ابوبکر بن نافع بصری , عمر بن علی مقدمی , ہشام بن عروة , عروة , عائشہ ما

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُغَيِّرُ الِاسْمَ الْقَبِيحَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ وَرُبَّمَا قَالَ عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ عَائِشَةَ

ابوبکر بن نافع بصری، عمر بن علی مقدمی، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے ناموں کو بدل دیا کرتے تھے۔ ابوبکر بن نافع کہتے ہیں کہ عمر بن علی کبھی اس روایت کو ہشام بن عروہ سے وہ اپنے سے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسلاً روایت کرتے ہیں اور اس میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر نہیں۔

Sayyida Aisha (RA) reported that the Prophet (SAW) used to change disliked names.

یہ حدیث شیئر کریں